Results 1 to 2 of 2

Thread: دیتا ہوں دل جسے وہ کہیں بے وفا نہ ہو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 دیتا ہوں دل جسے وہ کہیں بے وفا نہ ہو


    دیتا ہوں دل جسے وہ کہیں بے وفا نہ ہو
    یہ عشق میرے واسطے شاید قضا نہ ہو

    دور اپنے در سے تم نہ کرو اے صنم اسے
    جس کو ذرا جہاں میں کہیں آسرا نہ ہو

    راØ+ت سے مجھ Ú©Ùˆ نیند تو آئی مزار میں
    پہلو کو میرے چیر کے دل چل بسا نہ ہو

    مرنے کے بعد بھی یہی دھڑکا رہا کیا
    مل کر صبا سے خاک ہماری ہوا نہ ہو

    شکوہ کروں تو یار کا پر خوف ہے یہی
    نازک مزاج ہے وہ یہ سن کر خفا نہ ہو

    پردے سے دل کے بات جو کرتا ہے مجھے سے اب
    آتا ہے یہ خیال کہیں خود خدا نہ ہو

    رنگت ہے زرد رخ کی تو خشکی لبوں پر ہے
    آثار عشق کے ہیں کہیں دل لگا نہ ہو

    مر جاؤں اے جمیلہؔ اگر عشق غوث میں
    ممکن نہیں کہ خاک Ù„Ø+د کیمیا نہ ہو
    جمیلہ خدا بخش




    2gvsho3 - دیتا ہوں دل جسے وہ کہیں بے وفا نہ ہو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دیتا ہوں دل جسے وہ کہیں بے وفا نہ ہو

    2gvsho3 - دیتا ہوں دل جسے وہ کہیں بے وفا نہ ہو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •